فاسٹ نیوز : برطانیہ کی ایک عدالت نے طلاق کے مقدمے میں روسی تاجر کو سابق بیوی کو ساٹھ ارب روپے ادائیگی کا حکم دیا ہےجو برطانوی تاریخ میں طلاق کے نتیجے میں کسی بھی خاتون کو ملنے والی سب سے بڑی رقم ہے۔

اکسٹھ سالہ روسی نژاد تاجر نے بیس سال قبل ماسکو میں روسی خاتون سے شادی کی ۔ان کے دو بچے بھی ہیں۔ بعد میں یہ جوڑا برطانیہ منتقل ہو گیا۔

عدالتی فیصلے کے مطابق مطلقہ خاتون کو روسی تاجر کے مجموعی اثاثوں کا ساڑھے اکتالیس فی صد دیا گیا ہے۔

جج کا کہنا تھا کہ مطلقہ خاتون نے بیس برس تک کسی بھی ملازمہ کے بغیر بچوں کی تربیت کی ذمے داری انجام دی

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s