فاسٹ نیوز : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خا ن آج شام سرگودھامیں جلسہ عا م سے خطاب کریں گے۔

جلسے کے لئے اسپورٹس اسٹیڈیم میں سیکورٹی کے, انتظامات کئے گئے ہیں، 1400 پولیس اہلکار، ایس پی، ڈی ایس پی 27 تھانو ں کے ایس ایچ او ز اور انسپکٹرز سیکورٹی کے فرائض انجا م دیں گے ۔

ایلیٹ فورس کی 14 گاڑیاں بھی اسٹیڈیم کے اطراف گشت کریں گی۔

اسٹیڈیم کے 3دروازوں سے مرد، 2 دروازوں سے خواتین جب کہ مر کز ی گیٹ سے عمران خا ن اور دیگر قائدین داخل ہو ں گے۔

اسٹیڈیم سے ملحقہ یونیورسٹی آ ف سرگودھا میں آج چھٹی کااعلا ن کیا گیا ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s