فاسٹ نیوز : امریکا میں اسکول کی 8 سالہ ایک لڑکی کے سر سے حجاب کھیچنے کے الزام میں ایک ٹیچر کو نوکری سے نکال دیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک کے علاقے برونکس کی ایک ٹیچر کو مسلم طالبہ کا اسکارف کھینچنا مہنگا پڑ گیا۔

انتہا پسند ٹیچر نے مسلم طالبہ کی سزا کے طور پر نہ صرف اسکارف کھینچ ڈالا، بلکہ نازیبا کلمات بھی ادا کیے۔ واقعے کا علم اسکول انتظامیہ کو ہوا تو انہوں نے مذکورہ ٹیچر کو نوکری سے نکالنے میں ذرا سی دیر نہیں لگائی ۔

اسکول انتظامیہ کے مطابق وہ کسی بھی صورت اسکول میں مذہبی اظہار رائے کی خلاف ورزی نہیں چاہتے۔ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ وہ اس واقعے کی تحقیقات کررہی ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s