فاسٹ نیوز : اسلام آباد فائرنگ کیس میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فیصلہ سنا تے ہوئے ملزم سکندر کو مجموعی طور پر 16 سال قید کا حکم سناد یا۔

انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج کوثر عباس زیدی نے سزا سناتے ہوئے ملزم کی اہلیہ کنول کو با عزت بری کرنے کا حکم جاری کردیا۔

سکندر پر ایک لاکھ 10 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کر دیا گیا ہے، عدالتی حکم کے مطابق جرمانے کی عدم ادائیگی پر مزید 6 ماہ قید بھگتنا ہو گی۔

واضح رہے کہ ملزم نے15 اگست 2013کودارالحکومت اسلام آباد کے بلیو ایریا میں اسلحہ کے زور پرکئی گھنٹے خوف و ہراس پھیلائے رکھا تھا، جسے بعد ازاں گرفتار کرلیا گیا تھا۔

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s