فاسٹ نیوز : وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈاربھی شامل تھے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات کے آخری لمحات میں وزیرداخلہ چوہدری نثاربھی شریک ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ تک جاری رہی جس میں ڈان لیکس کے معاملےپر مشاورت کی گئی۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں پاک افغان سیکورٹی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ کلبھوشن جادیو کے معاملے اور سیکورٹی امور پر بھی مشاورت کی گئی۔

ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی جس میں معاملات کو خوش اسلوبی سے حل کرنے پر اتفاق ہوگیا ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ آج ڈی جی آئی ایس پی آر اور کل وزیرداخلہ پریس کانفرنس کریں گے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s