فاسٹ نیوز : لاہور کے علاقے گلبرگ میں 17 سالہ لڑکا پراسرار طورپر ہلاک ہوگیا ، جنازے میں شریک افراد نے لاش پر زخم دیکھ کر پولیس کو اطلاع کردی۔

پولیس کے مطابق مکہ کالونی میں 17سالہ لڑکا علی پراسر ار طورپر ہلاک ہوگیا۔

ورثاء میت دفنانے کیلئے شیرا کوٹ کے آبائی قبرستان میں لے گئے جہاں اہل محلہ نے میت پر تشدد کے نشانات دیکھ کرپولیس کو اطلاع دیدی۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے بھجوادیا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s