فاسٹ نیوز : ملک کے مختلف علاقوں میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا سرچ آپریشن جاری ہے، اب تک کی کاروائیوں میں 23 افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

بھکر میں پولیس نے سرچ آپریشن کرکے 11 افراد کو گرفتار کرلیا جن سے اسلحہ اور منشیات برآمد ہوئی ہیں۔

لودھراں میں پولیس اور حساس اداروں نے 4مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا جبکہ خانیوال میں کارروائی کے دوران ایک اشتہاری سمیت 6 افراد کو گرفتار کیاگیا۔

بہاول نگرمیں پولیس نے دو مشکوک افراد کو حراست میں لے کر تفتیش کے لئےنامعلوم مقام پر منتقل کردیا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s