فاسٹ نیوز : رحیم یار خان میں فاریسٹ آفیسرکو ٹمبر مافیا کے خلاف مقدمہ درج کرانا مہنگا پڑگیا، پولیس کی مبینہ ملی بھگت سے ٹمبرمافیا نےجنگلات کی چوکی پرآفیسرکو تشدد کا نشانہ بنایا۔

محکمہ جنگلات کے رینج آفیسر غلام عباس کے مطابق ڈسٹرکٹ فاریسٹ آفیسر کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کی اور کچےکےعلاقے سے درختوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی پکڑ کربند کردی ۔

انہوں نے کہا کہ ٹمبرمافیا نے پولیس کی مبینہ ملی بھگت سے جنگلات کی چوکی پر انہیں تشدد کا نشانہ بنایا اور درختوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی چھین کر فرار ہوگئے جس کا مقدمہ صدر تھانہ میں درج کرایا گیا ۔

مقدمہ کرنے پر ٹمبر مافیا ایک بار پھر مشتعل ہوگئی اور حملہ کر کے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ واقعہ کی پولیس کو اطلاع دی مگر پولیس نے کارروائی نہیں کی

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s