فاسٹ نیوز : جنوبی کوریا میں صدارتی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے۔ اعتدال پسند رہنما مون جے اِن کی کامیابی کا امکان ہے ۔

پولنگ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 4 بجے تک جاری رہے گی۔ کرپشن اسکینڈل میں سابق صدر پارک گن کو مارچ میں عہدہ چھوڑنا پڑا تھااور اب انھیں مقدمات کا سامنا ہے۔ جس کے بعد کئی ماہ سے ملک میں سیاسی خلاء موجود ہے۔

سیاسی ماہرین کے مطابق اگر کوئی بڑا اپ سیٹ نہ ہوا ،تو اعتدال پسند رہنما مون جے ان جنوبی کوریا کے اگلے صدر منتخب ہوسکتے ہیںاور متوقع طور پر کل عہدے کا حلف اٹھا سکتے ہیں

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s