فاسٹ نیوز : ملک میں جاری چھٹی خانہ اور مردم شماری کے دوسرے مرحلےمیں خانہ شماری کا عمل آج مکمل کر لیا جائےگا ۔

ملک کے 87 اضلاع میں خانہ شماری کا عمل 27 اپریل تک جاری رہا جبکہ باقی کےاضلاع میں 28 اپریل سے شروع ہونے والا خانہ شماری کا عمل آج مکمل کر لیا جائے گا، مردم شماری 25 مئی تک مکمل کر لی جائےگی۔

دوسرے مرحلے کے پہلے فیز میں وفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب اور سندھ کے 21،21 ، خیبر پختونخواکے 18، بلوچستان کے 17 جبکہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے پانچ ، پانچ اضلاع میں خانہ ومردم شماری کی جائے گی۔

ادارہ شماریات کے مطابق پہلے مرحلے میں حاصل کئے گئے ڈیٹا پر رپورٹ مرتب کرنا شروع کر دی گئی ہے ، دوسرا مرحلہ مکمل ہونے کے 60 دن کے اندر مردم شماری کی سمری تیار کر لی جائے گی

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s