فاسٹ نیوز : پنجاب کےسرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں 23مئی سے کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

ذرائع محکمہ تعلیم کے مطابق گرمی کی چھٹیاں جلد دینے کی وجہ شدید گرمی اور رمضان المبارک کی آمد ہے۔

ذرائع کےمطابق نجی تعلیمی اداروں نے 23 مئی کو چھٹیاں دینے سے انکار کردیا ہے، ان کا موقف ہے کہ 30مئی تک امتحانی شیڈول دے چکے ہیں ، اس لیے 23مئی کو چھٹیاں نہیں دے سکتے۔

اس حوالےسے حکومت اورپرائیویٹ اداروں کے مابین مذاکرات بھی نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوئے تاہم فریقین دوبارہ مذاکرات پر آمادہ ہیں۔

پنجاب میں عام طورپر گرمی کی چھٹیاں جون کے پہلے ہفتے میں دی جاتی ہیں

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s