پشاور(فاسٹ نیوز ) شہراور  گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر آگئے ۔زلزلے کے جھٹکے 2 بجکر 55 منٹ پر محسوس کیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق  پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے پشاور، مردان اور مالاکنڈ ڈویژن میں محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5۔5 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز 159 کلومیٹر زیرزمین کوہ ہندوکش افغانستان میں تھا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s