سیالکوٹ( فاسٹ نیوز )  دیر سے سہی مگر اجازت مل ہی گئی۔ تحریک انصاف آج سیالکوٹ کے جناح اسٹیڈیم میں میدان سجائے گی۔

تحریک انصاف کو سیالکوٹ میں جلسے کی اجازت ملنے کے بعد گھنٹوں سے کھڑے کنٹینرز، لائٹیں اور دیگر سامان جناح اسٹیڈیم میں پہنچا دیا گیا۔

پی ٹی آئی کے مقامی رہنما کہتے ہیں کہ اجازت نہ بھی ملتی تو جلسہ جناح اسٹیڈم میں ہی کرنا تھا اچھا ہوا اجازت مل گی۔ سکیورٹی کے نام پر ڈسٹرکٹ سپورٹس افیسر نے ہم سے اچھی خاصی رقم لی ہے۔

جناح اسٹیڈم میں جلسہ کی تیاریاں زور و شور سے شروع کر دی گئیں

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s