فاسٹ نیوز : وہاڑی میں تیز رفتار وین درخت سے ٹکرا گئی، حادثہ کے نتیجہ میں خواتین سمیت 15 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ملتان روڈ پر پیش آیا۔ریسکیو ٹیموں نے جائ وقوعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا ،جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔

زخمیوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، جوکہ نواحی گاوں 144 ڈبلیو بی کا رہائشی ہیں۔ تمام افراد اپنے عزیز کو عمرہ کرنے کے لیے ملتان ایئرپورٹ چھوڑ کر گھر واپس آ رہے تھے کہ واپسی پر گھر کے نزدیک ہی حادثہ پیش آیا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s