فاسٹ نیوز : وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں ملکی سلامتی کی صورتحال پربات چیت کی گئی ۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کی ملاقات میں سیکورٹی سے متعلق حکومتی اقدامات پربات چیت کی گئی جبکہ ڈان لیکس رپورٹ کی سفارشات کے معاملے پر بھی غور کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں وزارت داخلہ کے متوقع نوٹیفکیشن کے نکات کا بھی جائزہ لیا گیا ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s