اسلام آباد( فاسٹ نیوز ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ پاکستان اس وقت نازک موڑ پر کھڑا ہے کرپٹ وزیر اعظم کیخلاف تحریک کامیاب ہوئی تو ملک کی تقدیر بدل جائے گی۔ 7 مئی کو سیالکوٹ جلسے کے حوالے سے جاری ویڈیو پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ جناح اسٹیڈیم میں تاریخی جلسہ کریں گے۔ عمران خان نے سیالکوٹ کے جلسے میں شرکت کے لئے لوگوں کو دعوت بھی دی۔

واضح رہے تحریک انصاف نے گو نواز گو تحریک میں تیزی لانے کیلئے گزشتہ دنوں جلسوں کا شیڈول بھی جاری کیا تھا۔ شیڈول کے مطابق 5 مئی کو نوشہرہ، 7 مئی کو سیالکوٹ میں جلسہ ہو گا جبکہ 12 مئی کو سرگودھا اور 14 مئی کو ایبٹ آباد میں بھی کپتان کھلاڑیوں کا لہو گرمائیں گے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s