فاسٹ نیوز : پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’ورلڈ پریس فریڈم ڈے‘ بھر پور انداز میں منایا جا رہا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں نمائندہ صحافتی تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینارز، ریلیوں اور مختلف تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا۔

آزادی صحافت کا عالمی دن منانے کا مقصد پیشہ وارانہ فرائض کی بجا آوری کیلئے پرنٹ و الیکٹرانک میڈیاکو درپیش مشکلات، مسائل، دھمکی آمیز رویہ، اور صحافیوں کی زندگیوں کو درپیش خطرات سے متعلق دنیا کو آگاہ کرنا ہے۔

یہ دن منانے کا مقصد دنیا کو یہ یاد دلانا بھی ہے کہ عوام کو حقائق پر مبنی خبریں مہیا کرنے کیلئے کتنے ہی صحافی اس دنیا سے چلے گئے۔

یہ دن ہر سال 3مئی کو منایا جاتا ہے جس کا آغاز 1993ءکو ہوا اور اس کی باقاعدہ منظوری اقوام متحدہ کے ادارے جنرل اسمبلی نے دی ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s