فاسٹ نیوز : راولپنڈی کے نواحی علاقے واہ کینٹ میں دو مبینہ دہشتگردوں کوہلاک کردیا گیا یے جبکہ خود کش جیکٹ اور اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق آپریشن ردالفساد کے سلسلے میں سرچ آپریشن جاری تھا کہ ایک گھر سے پولیس پر فائرنگ کی گئی، پولیس کی جوابی فائرنگ سے دو مبینہ دہشت گرد صفت اللہ اور محمد عباس ہلاک ہوگئے۔

پولیس کے مطابق تلاشی کے دوران گھر سے خود کش جیکٹ بھی برآمد کی گئی ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s