فاسٹ نیوز : کراچی میں آئی آئی چند ریگر روڈ پر عمارت کی بالائی منزلوں پر آگ لگ گئی ہے۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ عمارت کے 16ویں منزل پرآگ لگی، جس نے 15ویں منزل کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔

فائر بریگیڈ کی 3گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں، جبکہ عمارت میں کسی شخص کی موجودگی کی اطلاع نہیں ہے۔ اب سے کچھ دیر پہلے 15 ویں منزل پر لگی آگ پر قابو پالیا گیا، جبکہ 16ویں منزل پر لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں کی جارہی ہیں

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s