فاسٹ نیوز : وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کل پھر نیازی صاحب نے 10ارب کا الزام دہرایا۔ طالب علموں کو گواہ بنا کرکہتا ہوں کہ اگر ایک پائی بھی رشوت دینے کاالزام ثابت ہوا تو ہمیشہ کے لیے سیاست چھوڑ دوںگا، عمران خان کو جھوٹوں کا آئی جی قرار دیدیا ۔

وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف نے یونیورسٹی آف سرگودھا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آئندہ بجٹ میں پنجاب اندومنٹ فنڈ کیلئے 5 ارب روپے رکھنے کا اعلان کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ پورے جنوبی ایشیاء میں اس طرح کا فنڈ نہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے سرگودھا میں میٹرو بس چلانے کا بھی اعلان کیا۔

اس موقع پر انہوں نے عمران خان کے 10 ارب روپے کے الزام پر کہا کہ اگر عدالت میں ایک پائی کا بھی الزام ثابت ہوگیا تو وہ سیاست چھوڑ دیں گے اور اگر عمران خا ن کےخلاف فیصلہ آیا تو انہیں جھوٹوں کے سب سے بڑے آئی جی کا ٹائٹل دیں گے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s