فاسٹ نیوز : محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

مالاکنڈ، ہزارہ، مردان ڈویژن اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش ہو سکتی ہے جبکہ پشاور، کوہاٹ ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، اسلام آباد، فاٹا اور کشمیر میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ حیدر آباد اور میر پور خاص ڈویژن میں تیز گرد آلود ہوائیں اور آندھی چلنے کا امکان ہے۔

لاہور اور گردونواح میں آج موسم گرم اور خشک تاہم جزوی طور پر ابرآلود رہنےکاامکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پچھلے24 گھنٹوں کے دوران لاہور میں کم سےکم درجہ حرارت 22 جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔

اگلے 48 گھنٹوں کے دوران لاہور، راولپنڈی، سرگودھا، گوجرانوالہ، فیصل آباد اور ساہیوال ڈویژنز میں تیز ہواؤں کےساتھ بارش کا امکان ظاہر کیاہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s