فاسٹ نیوز : مسلم لیگ ن کے رہنما راناثناءاللہ نے ریاض پیرزادہ کے استعفے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کوئی طریقہ نہیں کہ استعفیٰ دے کر باتیں کی جائیں، شکایت تھی توپہلے وزیراعظم کے نوٹس میں لاناچاہیے تھی ۔

اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ وفاقی وزیرریاض پیرزادہ کی حمایت میں بول پڑے ۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی ناک کے نیچے کرپشن ہورہی ہے، وہ کب تک کرپشن کی حمایت کرتے رہیں گے۔

خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ کئی مقدمات میں وزیراعظم صادق نظر نہیں آرہے، وزیراعظم کوکرپشن میں ملوث افسران کی حمایت نہیں کرنی چاہیے، وہ خود پاناما میں ملوث ہیں، کرپشن کیسے روکیں گے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s