فاسٹ نیوز  : ن لیگ کے دانیال عزیز نے چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمت ہے تو عمران خان نام بتائیں کہ کس نے انہیں 10 ارب روپے کی پیشکش کی؟ عدالتوں میں عمران خان کا ایک ایک جھوٹ ثابت کریں گے۔

اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر رہنما مسلم لیگ ن دانیال عزیز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب عمران خان سیاست میں آئےتب لوگ ان سےمتعلق معلومات نہیں رکھتےتھے، وقت کے ساتھ ساتھ عمران خان کا نام یو ٹرن خان بن گیا۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن میں دھاندلی کےالزام کےلیےافضل خان کوبھی استعمال کیاگیا، اب افضل خان بھی عدالتوں میں معافی مانگتا پھرتا ہے، عمران خان نے 35 پنچکر والا بھی جھوٹ بولا تھا، اب 10 ارب روپے والا جھوٹ بول رہے ہیں، پہلے کہا شہبازشریف کادوست تھااوراب کہہ رہےہیں حمزہ شہباز کا دوست ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s