فاسٹ نیوز : فنانشل ٹائمز نےدعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کی معیشت کو سہارا دینے کے لیے چین نے 2016 اور 17 میں پاکستان کو ایک ارب بیس کروڑ ڈالر کا قرضہ فراہم کیا تھا۔

معروف برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز اخبارکاکہنا ہے کہ حکام کےمطابق چین کے سرکاری بینکوں نے 2016 میں 90کروڑ ڈالراور رواں سال کے ابتدائی تین ماہ میں 30 کروڑ ڈالر کے قرضے فراہم کیےتھے ۔

اخبار کے مطابق اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار ظاہرکرتے ہیں کہ ملکی خزانے میں فروری کے اختتام تک 17ارب ڈالر موجود تھے جو گذشتہ سال اکتوبر کے 18 اعشاریہ 9ارب ڈالرسے کم تھے ۔ یہی وہ وجہ تھی کہ پاکستان کو ہنگامی بنیادوں پر غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی کے لیے نئے قرضے لینا پڑے ۔

اتنے بڑے پیمانے پر قرضےپاکستان میں غیرملکی کرنسی اکاؤنٹس میں خطرناک حد تک کمی کو ظاہر کرتے ہیں اوراس کی وجہ بڑھتی ہوئی درآمدات اور برآمدات و ترسیلات زرمیں کمی ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s