فاسٹ نیوز : پیپلزپارٹی کے رہنما سعیدغنی نےکہا ہے کہ پاناما کے معاملے پر عمران خان کا 10 ارب کی پیشکش کا الزام بہت سنگین ہے۔

سعید غنی کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عمران خان کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس اہم الزام کی وضاحت کریں، 10 ارب کی آفر لے کر کون آیا؟کس نے دی؟کس نے پیغام بھیجا؟سب سامنے آنا چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر ایسا کوئی پیغام آیا تو اس پر بھی وزیراعظم کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے، عمران خان ن لیگ کے ساتھ پیپلزپارٹی کو بھی نشانہ بنانا چاہتے ہیں

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s