فاسٹ نیوز : رحیم یار خان میں وزیراعلیٰ پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت مصوری اورموسیقی کے آڈیشن ہوئے، اس موقع پر گلوکار بننے کی خواہش مند طالبات نے بھی گلوکاری کے جوہر دکھائے۔

محکمہ اطلاعات و ثقافت کے زیر اہتمام بہاولپور آرٹ کونسل کی جانب سے ’بنو پاکستان‘ کے موضوع کے تحت آڈیشن برائے مقابلہ موسیقی منعقد کیا گیا ۔ اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ پریس کلب کے آڈیٹوریم میں آڈیشن لیے گئے، جس کا مقصد نوجوانوں کی فنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا تھا ۔

پہلے روز موسیقی میں حصہ لینے والے 37 امیدواران نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا، ماحول دیکھ کر طالبات بھی گنگنا اٹھیں۔

مصوری میں 16 امیدواروں نے پینٹنگز بناکر ججوں کے سامنے پیش کیں، پوزیشن ہولڈرز کو بالترتیب پانچ ، تین اور دو لاکھ روپے انعام سے نوازا جائے گا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s