فاسٹ نیوز : ملک کے اٹھاسی اضلاع میں چھٹی مردم شماری کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا۔

مردم شماری کے دوسرے مرحلے میں ایک ماہ کے دوران گھروں اور افراد کے اعداد و شمار جمع کیے جائیں گے، پولیس اور رینجرز کے ساتھ فوجی جوان بھی سیکورٹی پر مامور ہیں۔

دوسرے مرحلے میں پنجاب اور سندھ کے اکیس، اکیس اور خیبرپختونخوا کے 18اضلاع میں مردم شماری ہوگی۔

بلوچستان کے 17 ، کشمیر اور گلگت بلتستان کے پانچ، پانچ اضلاع اور وفاقی دارالحکومت اسلام آبادبھی دوسرے مرحلے کا حصہ ہیں، دوسرے مرحلے میں 24 مئی تک گھروں اور افراد کے اعداد و شمار جمع کیے جائیں گے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s