فاسٹ نیوز : پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف پندرہ جون سے جولائی تک وزیراعظم نہیں رہیں گے ، پاناما فیصلے کےبعد نوازشریف کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوگیا۔

میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھاکہ نواز شریف سے متعلق وہ جو کچھ دیکھ رہے ہیں وہی بتارہے ہیں ، انہوں نے پیش گوئی کی تھی کہ نواز شریف کو ڈینٹ پڑیں گے وہ پڑ گئے۔

منظور وسان نے ایم کیو ایم سے متعلق بھی اظہار خیال کیا اور کہاکہ الیکشن قریب آتے ہی ایم کیو ایم کے تینوں دھڑے ایک ہوجائیں گے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s