بریکنگ فاسٹ نیوز :خان پور : نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کا شب معراج کی ڈیوٹی پر جانیوالے تھانہ سٹی میں تعینات اہلکاروں پر فائرنگ ایک اہلکار شہید دوسرا زخمی پولیس اہلکار کانسٹیبلز محمد جمیل اور لیاقت علی شب معراج کی ڈیوٹی پر جا رہے تھے کہ ملزمان نے اچانک حملہ کر دیا حملہ آوروں کی فائرنگ کی زد میں آکر کانسٹیبل محمد جمیل موقع پر زخمی ہوگیا جبکہ ہیڈ کانسٹیبل لیاقت علی شدید زخمی ہوا شہید اور زخمی  کانسٹیبلان کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا  پولیس نے موقع پر پہنچ کر  شواہد اکٹھے کرنے کے ساتھ ضلع بھر کی ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s