فاسٹ نیوز : وزیرمملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان دوسروں پر بہتان تراشی کے بجائے اپنے گریبان میں جھانکیں، عمران خان روتے رہیں گے اور وزیراعظم سرخرو ہوتے رہیں گے۔

ایک بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی قسمت میں عوام کی خدمت ہے، آپ کی قسمت میں نہیں، عمران خان اپنے منہ سے زہر اگلتے رہتے ہیں، وہ کس منہ سے جلسے میں خالی کرسیوں سے خطاب کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ افسوس عمران کو نا شرم آتی ہے نا ہدایت ملتی ہے، عوام اور سپریم کورٹ سے جواب ملنے پر بھی آپ کا منہ بند نہیں ہوا، پاکستان کے عوام اور آئندہ نسلیں آپ سے بدلہ لیں گی

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s