فاسٹ نیوز : وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں طالب علم مشعال کےقتل پر افسوس کا اظہارکیا ہے۔

وزیراعظم نوازشریف کا اپنے تعزیتی پیغام میں کہنا ہے کہ ہجوم کی طرف سےطالب علم کےقتل پر بے حد دکھ ہوا،ریاست قانون ہاتھ میں لینے والوں کو کسی صورت برداشت نہیں کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ واقعے کے ذمہ داروں کی گرفتاری کے لیے پولیس کو ہدایت کردی گئی ہے،اس جرم کی مذمت میں پوری قوم کو متحد ہونا چاہیے۔

وزیر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ کوئی باپ اس خوف سے بچے کو تعلیم سے محروم نہ کرے کہ اس کی لاش واپس آئے گی، قوم برداشت اور قانون کی حکمرانی کے لیے اتحاد کا مظاہرہ کرے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s