فاسٹ نیوز : ولی خان یونی ورسٹی مردان میں ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والےطالب علم مشعال خان کے والد محمد اقبال انصاف کے منتظرہیں، ان کا کہنا ہے کہ غریب کو موجودہ سسٹم میں انصاف ملنا مشکل ہے۔

محمد اقبال نے مزید کہا کہ پاکستا ن میں قانون غریب اور امیر کے لیے یکساں نہیں ہے، وہ ریاست سے اپنے بیٹے کے قتل پر انصاف چاہتے ہیں، اگر انصاف ملا تو ملک کے شہریوں کے بچوں کے لیے اچھا ہو گا۔

دوسری جانب عبدالولی خان یونی ورسٹی کے منتظم فیاض علی شاہ نے اسسٹنٹ رجسٹرار کے دستخط سے جاری نوٹیفکیشن سے اظہار لاتعلقی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشعال سمیت 3طالب علموں کی معطلی کا نوٹیفکیشن اُن کے علم میں لائے بغیر جاری ہوا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s