فاسٹ نیوز : سابق امریکی سفارت کار رابن رافیل نے کہا ہے کہ وسائل ،افرادی قوت اور اہم جغرافیائی محل وقوع کے باعث عالمی طاقتیں پاکستان کو نظر انداز نہیں کرسکتیں۔

واشنگٹن میں فاسٹ نیوز سے گفتگو میں رابن رافیل نے کہا کہ دہشت گردی اورداعش کاخاتمہ امریکااورپاکستان کےمشترکہ مفادمیں ہے،دونوں ممالک کو باہمی تعاون کاراستہ تلاش کرناہوگا۔

انہوں نےمزید کہا کہ اس وقت سب سے اہم مشترکہ مفاد دہشت گردی کے خلاف جنگ ہے،خطے میں داعش کے بڑھتے قدموں کوروکنے کےلیے امریکا اور پاکستان کو تعاون بڑھانا ہوگا۔

سابق امریکی سفارت کار کا کہناتھاکہ القاعدہ کے بعد داعش جنگجوخطے میں آرہے ہیں،ان خطرات سے نمٹنے کیلئے ہمیں باہمی تعاون کو پہلے سے دو گنا کرنا ہوگا اورہم یہ کرسکتے ہیں

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s