فاسٹ نیوز : کمانڈر 10کور لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے کنٹرول لائن پر باغ سر سیکٹر کا دورہ کیا اور اگلے مورچوں پر آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔

آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق کمانڈر 10کور لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے باغ سر سیکٹر میں اگلے مورچوں پر تعینات فوجی جوانوں کی تیاری اور مستعدی پر اطمینان کا اظہار کیا۔

انہوں نے جوانوں کے جذبے اور حوصلے کو سراہا، جبکہ بھارتی فوج کی جانب سے کنٹرول لائن پر سیز فائر معاہدے کی مسلسل خلاف ورزیوں اورمعصوم شہریوں کو نشانہ بنانے پر تشویش کا اظہار کیا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s