فاسٹ نیوز : بھارت نے ’را‘ ایجنٹ کلبھوشن یادیو کے خلاف چارج شیٹ اور فیصلے کی تفصیل مانگ لی، سیکریٹری خارجہ سے ملاقات میں بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمباوالے نے قونصلر رسائی کا بھی مطالبہ کیا ۔

پاکستان کی سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بھارتی ہائی کمشنر نے کہا کہ بھارت کلبھوشن یادیو کی سزا کے خلاف اپیل کرنا چاہتا ہے ۔

پاکستانی دفتر خارجہ میں ہونے والی ملاقات میں بھارتی ہائی کمشنر نے اپنی حکومت کا موقف پیش کیا اور اپنے مطالبات تہمینہ جنجوعہ کے سامنے پیش کئے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s