فاسٹ نیوز : سرجانی ٹاؤن کے علاقے میں گلشن کنیز فاطمہ میں شوہر نے بیوی اورساس کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ قتل ہونے والی دونوں خواتین کی شناخت کرن اور شاہ جہاں کے نام سے ہوئی ہے۔ واقعے کے بعد ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے۔

پولیس کے مطابق سرجانی ٹاؤن میں خلع کے معاملے پر شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی اور ساس کو قتل کیا ہے۔ ملزم ملک ناصر اور اس کی بیوی کرن کے درمیان خلع کو کیس ملیر کورٹ میں چل رہا تھا۔

ملزم نے اپنی بیوی اور ساس کو آج صبح اس وقت نشانہ بنایا جب وہ کورٹ جانے کے لے اپنے گھر سے نکلی تھی۔ مقتولین کی لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

دوسری جانب سہراب گوٹھ میں بس اڈے سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش ملی ہے جس کی ضابطے کی کارروئی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کردی گئی ہے مقتول کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s