فاسٹ نیوز : کانگریس کے رہنما مانی شنکر آئیرنے کہا ہے کہ پاک بھارت مذاکرات کاعمل بحال کیاجائے، اس سے کلبھوشن جادیو کی زندگی بھی بچ سکتی ہے۔

بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما مانی شنکر آیئر نےوزیر اعظم نریندرمودی کو مشورہ دیا ہے کہ اگر بھارت کےپاس بھی کوئی کلبھوشن جیسا پاکستانی قیدی ہوتو ڈیل کی جاسکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھارت کوچاہیے کہ پاکستان کوآگاہ کرے کہ نئی دلی مذاکرات کاعمل بحال کرناچاہتاہے۔ اگر مذاکرات کاعمل جاری رہتاتوممکنہ طورپر جادیوکو سزا سنائے جانےجیسا واقعہ ہوتاہی نہیں۔

سابق سفارتکار کاکہنا تھا کہ جادیوکے لیے عاصمہ جہانگیر اور اعتزازاحسن جیسےوکلاکی خدمات حاصل کی جانی چاہئیں

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s