فاسٹ نیوز : امریکاکی پہلی مسلم جج شیلا عبدالسلام دریائے ہڈسن میں مردہ پائی گئیں ہیں۔65 برس کی خاتون نیو یارک میں مقیم تھیں ۔ موت کی تحقیقات جاری ہیں۔

مین ہٹن کے دریائے ہڈسن میں شیلا عبدالسلام کی لاش ون تھرٹی سیکنڈ اسٹریٹ کےقریب پائی گئی ۔وہ اپنےشوہر کےساتھ نیویارک میں مقیم تھیں ۔ ان کےبدن پر بظاہرکوئی چوٹ کانشان نہیں ہے۔

وہ نیویارک کورٹ آف اپیلز میں خدمات انجام دینےوالی امریکا کی پہلی مسلم خاتون جج تھیں۔ان کاتقرر چار برس پہلے کیاگیا تھا۔

شبہ ظاہر کیاجارہاہےکہ مسلم جج کی موت فطری نہیں ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s