فاسٹ نیوز : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تازہ ترین ون ڈے رینکنگ جاری کردی، ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز جیتنے کے بعد پاکستان کی ایک درجہ ترقی ہوگئی ہے۔

آئی سی سی کے مطابق پاکستان نویں سے آٹھویں نمبر پر آگیا جبکہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم ایک درجہ تنزلی کےبعد نویں نمبر پرچلی گئی ہے۔

تازہ رینکنگ میں جنوبی افریقا پہلے، آسٹریلیا دوسرے اور نیوزی لینڈ تیسرے نمبرپر ہے۔ بھارت چوتھی، انگلینڈ پانچویں، سری لنکاچھٹی اور بنگلادیش ساتویں پوزیشن پر ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s