فاسٹ نیوز : جنسی اسکینڈل کا سامنا کرنیوالے امریکی ریاست الاباما کے گورنر رابرٹ بینٹلی نے عہدے سے استعفا دے دیا۔ پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ گورنر الاباما پر دو الزامات ثابت ہوگئے تھے۔

امریکی میڈیا کے مطابق بینٹلی پرچندےکی رقم ذاتی مقاصد کے لیے استعمال کرنے اور رپورٹ جمع نہ کرنے کا الزام تھا،جنسی اسکینڈل کے بعد گورنر رابرٹ بینٹلی کی شہرت پہلی ہی شدید متاثر ہوئی تھی۔

امریکی میڈیا کے مطابق گورنر رابرٹ بینٹلی کے خلاف مواخذے کا بھی امکان تھا۔

واضح رہے کہ ری پبلکن گورنر نے2016 میں اپنی سینئر سیاسی مشیر سے متعلق جنسی ریمارکس دیے تھے تاہم انہوں نے جنسی تعلق سے انکار کیا ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s