فاسٹ نیوز : صادق آباد میں جرگے نے چچا کی پسند کی شادی کی سزا 8برس کی بھتیجی کو دیدی ،جسے 28سال کے شخص کے ساتھ ونی کرنے کا فیصلہ سنادیا ۔

بچی کے چچا اقبال نے چند روز قبل دوسرے خاندان کی عورت سے پسند کی شادی کی تھی، اس معاملے پر جرگہ بلایا گیاجس نے معصول بچی کو ونی کرنے کا فیصلہ سنایا۔

8برس کی معصوم بچی نے کم عمری میں جبری رشتہ کئےجانے کے فیصلے کے خلاف رو رو کر برا حال کرلیا جبکہ ماں باپ نے اس ظلم سے نجات کے لئے اعلیٰ حکام سے فریاد کی ہے ۔

بچی کے والدین پر دوسرے فریق کی جانب سے رخصتی کے لئے دبائو ڈالا جارہا ہے ،بچی کا کہنا ہے کہ وہ پڑھنا چاہتی ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s