فاسٹ نیوز : سعودی عرب نے دارالحکومت ریاض کے مضافات میں ’تفریحی شہر‘ بنانے کا اعلان کردیا ۔

سعودی عرب کے نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے بیان میں کہا گیا کہ تفریحی شہر کا قیام سعودی حکومت کے ‘ویژن 2030’ پلان کا حصہ ہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ‘تفریحی شہر 334 مربع کلو میٹر کے رقبے پر بنایا جائے گا، جس میں کھیل، ثقافت اور تفریحی سہولیات مہیا کی جائیں گی ۔

مملکت کا پبلک انوسٹمنٹ فنڈ اس منصوبے میں سرمایہ کاری کرے گا، جس کا آغاز اگلے سال ہوگا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s