رحیم یار خان ( فاسٹ نیوز ) ضلع رحیم یار خان میں گزشتہ روز صادق آباد سے فیصل آباد جانے والی مسافر بس چیمہ برادرز نے ایک ہی خاندان کے 5 موٹرسائیکل سوار کچل ڈالے ماں باپ 3 بچوں سمیت جان بحق  مسافر بس ڈرائیور بس موقع پر چھوڑ کر فرار پولیس نے بس  تحویل میں لے لی ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی حلاکت کے باعث خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی رقت انگیز مناظر علاقہ کی فضاء سوگ میں ڈوب گئی مارکیٹیں سوگ میں بند رہیں نماز جنازہ میں ہزاروں کی تعداد میں عوام شرکت آہوں سسکیوں میں خاندان کے 5 افراد کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ورثاء نے میڈیا کو تفصیلی گفتگو میں جن میں محلہ غوثیہ مسلم بازار کا 32 سالہ رہائشی محمد وسیم اپنی اہلیہ 30 سالہ فوزیہ بی بی 7 سالہ بیٹے عبدالوہاب 5 سالہ بیٹی تحریم اور اڑھائی سالہ بیٹے ابوہریرہ کے ہمراہ اپنی موٹرسائیکل نمبری RNQ – 3722  پر جا رہا تھا کہ سامنے سے آنے والی بس نمبری JB-2505 کے ڈرائیور نے تیز رفتاری سے رونگ سائیڈ پر اور ٹیک کرتے ہوئے سامنے سے آنے والے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس پر سوار ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ اڑھائی سالہ ابوہریرہ نازک حالت میں شیخ زید ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ چند گھنٹے زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے والا اڑھائی سالہ ابوہریرہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا اور یہ خبر پورے شہر میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی ورثاء اور شہری , سماجی حلقوں کا وزیراعظم , اور پنجاب حکومت سے فوری طور پر RTA اور بس مالکان کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s