فاسٹ نیوز : اسلام آباد میں پولیس اورقانون نافذ کرنےوالے اداروں نے تھانہ سہالہ کےعلاقےمیں سرچ آپریشن کے دوران اسلحہ برآمد کرلیا۔

پولیس کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران 210گھروں کی تلاشی لی گئی، جس کے دوران 370افراد کو چیک کیا گیا ۔

پولیس کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران ایک 12بور کی رائفل ،ایک ایس ایم جی ، 2 تیس بور کی پستول ،ایک ایم ایم رائفل ،ایک ٹرپل ٹو رائفل اور ایک 32بور کا پستول برآمد کیا ہے۔

پولیس کے مطابق اس دوران کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s