لاہور( فاسٹ نیوز ) گورنمنٹ کالج برائے خواتین سمن آباد میں سالانہ اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ فیسٹیول کا آغاز قومی ترانے کی دھنوں پر کیا گیا۔ اس فیسٹیول میں سیکڑوں طالبات نے شرکت کی۔ طالبات کی مخلتف ٹیموں کے درمیان فٹ بال، والی بال اور دوڑ کے مقابلے ہوئے۔ روبی اسلام کو بہترین کھلاڑی کا انعام دیا گیا۔

فیسٹیول میں ایم این اے کرن ڈار اور پرنسپل رخسانہ ندیم گورنمنٹ کالج برائے خواتین سمن آباد نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔ اس موقع پر پرنسپل رخسانہ ندیم کا کہنا تھا اس طرح کے اسپورٹس فیسٹیول طالبات کی صلاحتیوں کو نکھارنے میں معاون ثابت ہوتے ہیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s