فاسٹ نیوز : اٹک میں نوبیاہتادلہن سسرال والوں کے ہاتھوں قتل ہوگئی،مقتولہ کو گزشتہ روزچار فٹ کے فاصلے سے گولی ماری گئی ۔

پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق لڑکی کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔پولیس نے مقتولہ کے سسرالیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

اس کی تین ماہ پہلے شادی ہوئی تھی ،اس کاشوہر ایک ماہ سے دبئی میں ہے۔

مقتولہ کےوالد نےالزام عائد کیا کہ سسرال والوں نے معمولی رنجش پربیٹی کو قتل کیا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s