فاسٹ نیوز : شام پر امریکی کارروائی کے بعد روس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا۔ روسی میڈیا کے مطابق روس شام میں امریکا کے ساتھ تعاون بھی روک سکتا ہے۔دوسری جانب سعودی عرب نے شام میں امریکی فضائی کارروائی کی مکمل حمایت کردی۔

روسی خبر ایجنسی کے مطابق روس کے ارکان پارلیمنٹ نے شام میں امریکی فضائی کارروائی کو سیاسی دہرا معیار قرار دےدیا ہے۔ روسی دفاعی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ شام میں امریکی فضائی حملہ دہشت گردی کے خلاف مقابلے کی کوششوں کو کمزور کرسکتا ہے ۔

عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے شام میں امریکی فضائی کارروائی پر مکمل حمایت کا اظہار کیا ہےجبکہ اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ فضائی کارروائی کے ذریعےامریکا کے شام کو دیئے گئے واضح پیغام کی حمایت کرتے ہیں۔

دوسری جانب ایران نے بھی شام میں امریکی حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s