رحیم یار خان ( فاسٹ نیوز ) رحیم یار خان شہر کے بشتر علاقے سیٹلائٹ ٹاون ، عباسیہ ٹاون، شاہی روڈ پر سیکڑوں بجلی اور فون کے کھمبوں پر مریم نواز کے دامادراحیل منیر کی حمایت میں پوسٹرز لگادئے گئے ہیں راحیل منیر وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم صفدر کے داماد اور بااثر کاروباری شخصیت چوہدری منیر کے بیٹے ہیں۔جن کا تعلق رحیم یارخان سے ہے گزشتہ برس ملک کے بڑے شہروں میں جنرل راحیل شریف کی حمایت میں ‘پراسرار’ پوسٹرز آویزاں کیے گئے تھے جبکہ اب رحیم یارخان میں مسلم لیگی کارکن رانا عمران کی جانب سے شہر میں راحیل منیر کے حق بینرز آویزاں کئے گئے ہیں شہر بھر میں لگائے جانیوالے پوسٹرز پر ‘مسلم لیگ کو بچانا ہے، راحیل منیر کو لانا ہے’ اور ‘ایک نظریہ، ایک سوچ’ جیسے نعرے درج ہیں

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s