فاسٹ نیوز : سرگودھا میں 20 افراد کے قتل کے مقدمہ میں ملوث مرکزی ملزم عبدالوحید اورساتھیو ں کے اثاثہ جا ت کی تحقیقات شروع کر دی گئیں، بینک اکاؤنٹس کی معلوما ت حاصل کر نے کیلئے ایف بی آ ر سے مد د طلب کر لی گئی ہے۔

ڈی پی او سہیل چوہدری کے مطابق مقدمے کی تفتیش تما م پہلوؤں سے کی جارہی ہے،چا لان جلد انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کر دیں گے۔

ڈاکٹر عثمان امتیاز کے مطابق20 افراد کے قتل کے چوتھے ملزم کاشف کا علاج جاری ہے جبکہ زخمی 45 سالہ مریم بی بی کے گردے فیل ہو نے کا خدشہ ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s