فاسٹ نیوز : پنجاب کے مختلف سرچ آپریشن کے دوران64 افراد کو حراست میں لےلیاگیا ہے ، 6 افراد کے خلاف کرایہ داری ایکٹ کے تحت مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔

لاہور میں اقبال ٹاؤن پولیس نے گلشن راوی اور فیصل ٹاؤن سے42 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا، سرچ آپریشن حساس اداروں کی اطلاع پر کیا گیا،جس میں لیڈیز پولیس اہلکاروں سمیت بھاری نفری نے حصہ لیا۔

پولیس کے مطابق210 گھروں ، 150 دکانوں کی چیکنگ اور 200 سے زائد افراد کی بائیومیٹرک تصدیق کی گئی،6 افراد کو کرایہ نامے کا اندراج تھانوں میں نہ کرانے پر گرفتار کر کے مقدمات درج کرلیے گئے ۔

بھکر کے علاقوں دریاخان اور صدر میں سرچ آپریشن کے دوران گھر گھر تلاشی لی گئی اس دوران 15مشکوک افراد کو زیرحراست لیا گیا ۔

لودھراں کے مختلف علاقوں میں بھی سرچ آپریشن کیاگیا اور 7 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیاگیا ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s